منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

بجٹ

ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر،بجٹ میں حکومتی اخراجات 235 ارب کم کرنے پر اتفاق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر کیے ہیں، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235 ارب کی کمی پر اتفاق کیا ہے۔ ڈائریکٹ ٹیکس کا ہدف 4216 ارب سے بڑھا کر 4597 ارب کردیا گیا، ایف بی

پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور – پنجاب اسمبلی نے ہفتہ کو سال 2022-23 کے لیے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان تمام ضمنی بجٹ مطالبات منظور کر لیے گئے۔ پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کی منظوری

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے بجٹ پیش کر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کا شیڈول جاری

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی گئی ۔ تجویز کے مطابق مئی کے آخر تک بجٹ کی تمام دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News