بدھ,  27 نومبر 2024ء
ن لیگی ایم پی اے عون جہانگیر کی پاسکو ملازمین سے بدکلامی

پنڈی بھٹیاں(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) رکن صوبائی اسمبلی عون جہانگیر کسانوں کو بار دانہ نہ ملنے پر پنڈی بھٹیان کے پاسکو سینٹر پہنچ گئے۔

عون جہانگیر نے پاسکو ملازمین سے بدکلامی کی اور ان کے ساتھی نے پاسکو ملازم پر تشدد بھی کیا۔

ن لیگی ایم پی اے نے پاسکو ملازمین کوکہا کہ تمام کسانوں کو ہر حالت میں باردانہ فراہم کیا جائے۔

مزید خبریں