کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا۔
نجی ٹی وی کےمطابق مسلم لیگ ن کی مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،ن لیگ کی جانب سے بلوچستان کے گورنر کے لئے جعفر خان مندوخیل کا نام زیر غورہے۔
رپورٹ کے مطابق جعفر خان مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں،ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا جعفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق رائے ہوگیاہے۔
مزید پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس،ن لیگ قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئےدرخواست دائر