جمعه,  24 اپریل 2026ء
پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں: حاجی صلاح الدین ڈار مرحوم کے ختم چہلم کی تقریب

مزید خبریں