پیر,  10  اگست 2026ء

دلچسپ!97 سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر ’واک‘ کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

دلچسپ!97 سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر ’واک‘ کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی 97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے اپنا ہی منفرد ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بیٹی برومیج نے ایک بار پھر غیرمعمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوائی جہاز کے پروں پر کھڑے ہو کر ونگ واک (Wing Walking) کا خطرناک کرتب انجام دیا اور اپنا ہی ورلڈ