جمعرات,  06  اگست 2026ء

June 22, 2026

سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کی اندرونی کہانی کیا؟ شہباز شریف کے چہرے پر پریشانی کے آثار نمایاں کیوں؟

اسلام آباد / برگن اسٹاک (روشن پاکستان نیوز )  سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اسٹاک میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے منسوب ایک دعویٰ گردش کر رہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے

بند آنکھوں کے پیچھے

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی “بند آنکھوں کے پیچھے” بالکل میری آنکھوں کے سامنے ٹیبل پر پڑی ایک خوبصورت آپ بیتی ہے جو کہ یادوں کے دریچوں سے جھانکتی ایک تہذیبی داستان بھی ہے جس کے مصنف فیروز ناطق خسرو ہیں یہ ان کی خودنوشت سوانح عمری ہے۔ یہ

آزاد کشمیر میں جاری بحران کا پرامن حل نکالا جائے، سردار اسد ابراہیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنما سردار اسد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری سیاسی و عوامی بحران کا فوری اور پرامن حل نکالا جانا چاہیے، کیونکہ انسانی جان سب سے قیمتی ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہونے والی جدوجہد

مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز نہ کیا جائے، ٹکٹ حق دار کو دیا جائے، مرتضیٰ گیلانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حلقہ لچھراٹ مظفرآباد سےپاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر رہنما مرتضیٰ گیلانی نے پارٹی قائدین میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز سے اپیل کہا ہے کہ حلقہ لچھراٹ میں ٹکٹ کی تقسیم کے وقت کارکنوں کے جذبات، سیاسی خدمات اور عوامی پذیرائی

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے
امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور دوسری مرتبہ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ اسپیکراسمبلی عمران ندیم نے انکے بلا مقابلہ

کن الیکٹرک گاڑیوں پر لگے گا ٹیکس اور کس کو ملے گا استثنیٰ؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد کون سی الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگے گی اور کس کو استثنیٰ ہوگا؟ پاکستان میں نئے بجٹ کا نفاذ یکم جولائی 2026 سے ہو جائے گا۔ نئے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف

فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد میں عزاداری ، مجالس ، ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ، علامہ رفاقت نقوی 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد کے صدر علامہ سید رفاقت حسین نقوی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد کے تمام اضلاع میں عزاداری کی مجالس اور ماتمی جلوسوں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کو یقینی بنائے اور اس

کیئر اسٹارمر کے استعفے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، عوامی رائے تقسیم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے رہنما کیئر اسٹارمر کے بطور پارٹی لیڈر استعفے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات

ڈاکٹر یاسین رحمان کا کشمیریوں کے ساتھ احترام، مکالمے اور انصاف پر زور
مکالمہ، ضد نہیں: آزاد جموں و کشمیر میں انصاف اور امن کی پکار

  تحریر: ڈاکٹر یاسین رحمان لاہور میں، میں اپنے ملک کی بہتری کے لیے پُرامن احتجاج کر سکتا ہوں اور اپنی آواز بلند کر سکتا ہوں، بغیر اس کے کہ مجھے پاکستان مخالف قرار دیا جائے۔ لیکن جب آزاد جموں و کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کے مطالبے کے لیے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(سعد عباسی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل (منگل) ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں ایرانی صدر کے استقبال اور سکیورٹی سمیت