هفته,  01  اگست 2026ء

’یہ گمراہ بچے ہیں‘، مودی کا جنتر منتر پر احتجاج کرنیوالوں کو معاف کرنے کا اعلان

’یہ گمراہ بچے ہیں‘، مودی کا جنتر منتر پر احتجاج کرنیوالوں کو معاف کرنے کا اعلان

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک مظاہرین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ نریندر مودی نے سوشل میڈیا جاری ویڈیو بیان میں کہاکہ ’فرینڈز دل چاہتا ہے آپ لوگوں سے باتیں کرتا رہوں، جنتر منتر پر جو بھی