بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کی جانب سے حالیہ جنگ میں اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایک ساتھ 70 میزائل