یوم مئی پر مزدور کریں کام اور ہم کریں آرام / مزدور تجھے سلام

سمجھوتہ غموں سے کر لو/ زندگی میں غم ہی ملتے ہیں
یوم مئی پر مزدور کریں کام اور ہم کریں آرام / مزدور تجھے سلام

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اے میرے مزدور مجھے بتا تجھے کیا ملا ؟ کیا یہ جو آج میڈیا پر بیانات چل رہے ہیں مختلف سیاسی لیڈروں کے مزدوروں کے حوالے سے، تو ان تمام کے اقدامات کے فیوض و برکات سے بہرا مند ہو رہا ہے یا نہیں؟