منگل,  24 نومبر 2026ء

ہر کچن میں موجود پیٹ پھولنے اور گیس سے نجات دلانے والی بہترین چیز

ہر کچن میں موجود پیٹ پھولنے اور گیس سے نجات دلانے والی بہترین چیز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونف کا استعمال تو مختلف شکلوں میں صدیوں سے ہورہا ہے جو کھانے کے ذائقہ تو بہتر بناتی ہی ہے اس کے ساتھ اسے خام حالت میں بھی کھایا جاسکتا ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں تو لوگ سونف کو کھانے کے بعد کھاتے ہیں، کیونکہ