پیر,  02 نومبر 2026ء

گوگل کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا، اربوں ڈالرز ڈوب گئے

گوگل کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا، اربوں ڈالرز ڈوب گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال نے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال پیدا کر دیا۔ گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کے حصص میں شدید گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ گوگل کے حصص کی قیمت میں 12 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کے بعد کمپنی کی