منگل,  03 نومبر 2026ء

گورنر راج سے ایک روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیا ہوا تھا؟ بیرسٹر گوہر نے اندرونی کہانی بتادی

گورنر راج سے ایک روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیا ہوا تھا؟ بیرسٹر گوہر نے اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 10 اکتوبر کی شام تھی۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ میں ابھی ایک دن باقی تھا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات جاری تھی جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ دونوں کے سامنے چائے کے کپ