بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر November 8, 2026
گزشتہ 5 روز میں پیٹرول کتنے روپے سستا ہوا؟ November 7, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 5 روز میں پیٹرول 28 روپے 51 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ، جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد شہریوں کو بڑا معاشی ریلیف ملا، گزشتہ پانچ روز کے