چین کو خدشہ ہے امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے اس کے جوہری ہتھیاروں کو زیادہ آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی اخبار November 23, 2026
وزیراعظم کا اپنا گھر پروگرام کے ذریعے اگلے 6 ماہ میں ایک ہزار ارب روپےکا قرض دینےکاہدف November 23, 2026
مانچسٹر میں ہائی کمشنر پاکستان ٹیپو عثمان کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ، اہم شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت November 23, 2026
کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد چارج سنبھال لیا November 8, 2025 اسلام آباد (منصور ظفر) کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ علی رضا قاضی کا تعلق 44ویں کامن سے ہے۔ پولیس میں شمولیت سے قبل وہ پاک فوج میں نو سال تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔