کہیں شدیدگرمی توکہیں بارش؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کہیں شدیدگرمی توکہیں بارش؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ شہر لاہور کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے اور شہر کا درجہ حرارت تقریباً 28 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاہےجبکہ ہوا کی رفتار تقریباً9 کلومیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے ریکارڈکی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات