بدھ,  29 جولائی 2026ء

کویت کےوزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات

کویت کےوزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے راولپنڈی میں مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز جا کر مسلح افواج کے سربراہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ کویت کے پاکستان میں سفیر ناصر عبدالرحمن جے المطیری بھی کویت سے آنے والے اعلیٰ سطحی