کسانوں پر چھاپے بند کیے جائیں، زراعت کو ٹیکس فری رکھا جائے، ورنہ ملک کو غذائی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے: خالد حسین باٹھ

کسانوں کے گھروں پر چھاپے فوری بند کئے جائیں، زراعت کو ٹیکس فری رکھا جائے، خالد حسین باٹھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کے گھروں پر چھاپے فوری طور پر بند کیے جائیں اور اپنی انتظامی ناکامیوں کا بوجھ کسانوں پر نہ ڈالا جائے، زراعت کو