جمعه,  27 نومبر 2026ء

کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت کے ملبے سے دو روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ حکام کے مطابق زندہ نکالا گیا شخص متاثرہ عمارت میں ماربل کا کام کررہا تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے اب تک 6 افراد