کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 3 موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 3 موٹرسائیکلیں برآمد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے تین مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی اظہر ہمدانی اور ان کی ٹیم نے جدید تکنیکی بنیادوں