یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا July 8, 2026
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار سو گئے ،دیکھیں October 8, 2024 معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فارق ستار