


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لوگ چیونٹیوں کو ایک معمولی اور سادہ سی مخلوق سمجھتے ہیں، تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ زمین کے نیچے چیونٹیوں کی ایک مکمل اور منظم تہذیب موجود ہے جس میں پیچیدہ سماجی نظام پایا جاتا ہے۔ ماہرینِ حیات کے مطابق ایک چیونٹی کالونی میں