پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کے بعد  پبلک ٹرانسپورٹرز نےکرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن  پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ کرایوں میں کمی کے فیصلے کا اطلاق فوری طور  پر