جمعه,  11  ستمبر 2026ء

پی ٹی آئی لندن کا 27 ستمبر کو پاکستان ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی لندن کا 27 ستمبر کو پاکستان ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

لندن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں انصاف، آزادی اور جمہوریت کے مطالبات کے حق میں 27 ستمبر کو لندن میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی لندن کے مطابق احتجاج اتوار کو دوپہر 2 بجے پاکستان ہائی