

ریاض(روشن پاکستان نیوز ): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے درمیان سعودی عرب کے شہر جدہ میں جدید ترین بین الاقوامی معیار کے کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے لیے تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کرکٹ