منگل,  28 جولائی 2026ء

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو پاکستان پر 155 رنز کی برتری حاصل، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو پاکستان پر 155 رنز کی برتری حاصل، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

ٹاروبا (روشن پاکستان نیوز)  پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا تیسرے دن کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے پاکستان پر 155 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاروبا میں کھیلا جا رہا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے