جمعه,  27 نومبر 2026ء

پنجاب کے 4 ٹکڑے کرنے کے حق میں نہیں، صرف جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی حد تک حامی ہوں: بلاول

پنجاب کے 4 ٹکڑے کرنے کے حق میں نہیں، صرف جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی حد تک حامی ہوں: بلاول

رحیم یار خان (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے چار ٹکڑے کرنے کے حق میں نہیں، صرف جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی حد تک حامی ہوں۔ رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں ریلی سے خطاب میں