

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پابندی کا اطلاق آؤٹ ڈور ڈرونز پر برقرار رہے گا، تاہم