جمعه,  28  اگست 2026ء

پمز اسپتال سانحے کے فوری بعد مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دے دیا تھا مگر پھر کیا ہوا؟

پمز اسپتال سانحے کے فوری بعد مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دے دیا تھا مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پمز اسپتال میں آتشزدگی واقعے اور 14 بچوں کی ہلاکت کے بعد وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی اور 14 نومولود کی موت کے واقعے کے بعد وزیر صحت