پیر,  09 نومبر 2026ء

پاکستانی انجینیئر کے تیار کردہ روبوٹس نے ریسٹورنٹ میں کھانا پیش کرنا شروع کردیا

پاکستانی انجینیئر کے تیار کردہ روبوٹس نے ریسٹورنٹ میں کھانا پیش کرنا شروع کردیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے انجینیئر نے مقامی سطح پر جدید روبوٹس تیار کرکے کراچی کے ریسٹورنٹ میں بطور ویٹر خدمات انجام دینے کے لیے متعارف کرا دیے، روبوٹ ویٹریسز ’روبیا‘ اور ’جوجو‘ کی منفرد انداز میں کھانا پیش کرنے کی صلاحیت نے شہریوں، خصوصاً بچوں اور خاندانوں کو اپنی