اتوار,  13  ستمبر 2026ء

پاکستان کی تاریخ میں جمعیت علمائے پاکستان کا کردار ہمیشہ زندہ جاوید رہے گا

پاکستان کی تاریخ میں جمعیت علمائے پاکستان کا کردار ہمیشہ زندہ جاوید رہے گا، صاحبزادہ مدثر حسین وٹو

7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرتے ہوئے قادیانیوں کو ہمیشہ کے لیے کافر اور غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔ حافظ آباد(شوکت علی وٹو)جمعیت علمائے پاکستان ضلع حافظ آباد کے کنوینئر صاحبزادہ مدثر حسین وٹو نے گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد صدیقیہ کالج روڈ پر منعقدہ