ایشیاکپ بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی November 17, 2026
ایس ایچ او سکھیکی منڈی ملک اظہر حسین پھلروان اور ٹیم کی بڑی کامیابی، متعدد ملزمان گرفتار، بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا November 17, 2026
اب گوگل ڈرائیو کی بجائے آپ واٹس ایپ کے اپنے کلاؤڈ اسٹوریج میں ڈیٹا بیک اپ محفوظ کرسکیں گے November 17, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی April 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ۔ جو ایگریمنٹ ہوا اس کے مطابق ہو گا۔ اب یہ بھارت کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ نیوٹرل وینیو کونسا چنتا ہے۔