پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ کا چندوں کے نظام پر تنقید

پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ کا ملک میں چندوں کے نظام پر تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر حیدر سیالوی نے کہا ہے کہ ملک میں مدرسوں اور مزاروں میں چندوں کے نظام میں سنجیدہ اصلاحات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں یہ واضح کیا کہ پاکستانی عوام بے تحاشہ پیسہ چندوں کی صورت میں دیتے