








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئی آٹو پالیسی کے تحت فیڈرل ایکسائز اور کسٹم ڈیوٹی میں کمی سے پٹرول گاڑیاں 10 لاکھ روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیاں سستی کرنے کرنے کا