هفته,  11 جولائی 2026ء

پاکستان میں مزیدبارشوں کی پیش گوئی

پاکستان میں مزیدبارشوں کی پیش گوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پنجاب میں گرمی کی ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری