

اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) محکمۂ موسمیات اور موسمیاتی ماہرین کی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق، پاکستان میں سیزن کا پہلا انتہائی فعال اور طاقتور مغربی سلسلہ داخل ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جہاں سیزن کا پہلا طاقتور مغربی سلسلہ