جمعرات,  18 جون 2026ء

پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز): ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے