جمعرات,  05 نومبر 2026ء

پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بابندی! صارفین کیلئے بڑی خبر

پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بابندی! صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت داخلہ نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزارت داخلہ کے تحت اجلاس میں  پی ٹی اے، این سی سی آئی اے، وفاقی اور صوبائی پولیس حکام سے