

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان برطانوی اور یورپی امتحانی بورڈز کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا ہے۔ ملک کے سرکاری امتحانی بورڈز اور تعلیمی اداروں کی غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث پاکستان کے2 لاکھ سے زائد طلبہ ان برطانوی اداروں میں انرول ہیں اور ہر سال ان کی تعداد