اتوار,  28 جون 2026ء

ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے! لیکن کیوں؟

ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے! لیکن کیوں؟

جکارتہ (روشن پاکستان نیوز) : انڈونیشیا میں حکومتی پابندیوں کے بعد ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے 47 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں حکومت کی جانب سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر