اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار July 23, 2026
ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی November 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 109 رنز کی ناقابل شکست سنچری اسکور کی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ شائی ہوپ اب وہ واحد کھلاڑی ہیں