قلعہ گجر سنگھ تھانے میں مبینہ غفلت، محرر زاہد کی جانب سے چھٹی نہ ملنے پر کانسٹیبل کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی May 4, 2026
ویرات کوہلی اورانوشکا شرما کے ایک چھوٹے مہمان کی آمد متوقع February 3, 2024 نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) ویرات کوہلی کے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ ہونے کی اصل حقیقت سامنے آ گئی۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوسرے مہمان کی آمد کی توقع کر رہے ہیں۔ سب ٹھیک