جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

وفاقی ڈھانچے کے مطابق سول سروسز میں اصلاحات ناگزیر ہیں، ماہرین

وفاقی ڈھانچے کے مطابق سول سروسز میں اصلاحات ناگزیر ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے کہا ہے کہ سول سروسز کے موجودہ نظام میں وفاقی اور صوبائی اختیارات کے درمیان موجود خلا صوبائی انتظامیہ، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کی مؤثر کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے، اس لیے سول سروسز کو آئینی وفاقی ڈھانچے کے مطابق ازسرنو منظم کرنے