

اسلام آباد(محب) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور وفاقی حکومت و خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی کے