جمعرات,  09 جولائی 2026ء

‘ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام’ میں درخواست دینے والوں کے لیے بڑی خبر

‘ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام’ میں درخواست دینے والوں کے لیے بڑی خبر

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ‘پرائم منسٹر اپنا گھر پروگرام’ کے تحت تمام نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو باقاعدہ طور پر “فنانشل انسٹی ٹیوشنز” کا درجہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہاؤسنگ سیکٹر کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا، جس کے تحت پرائم منسٹر