واٹس ایپ کا فراڈ شناخت کرنیوالا نیا فیچر کس طرح صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا؟ August 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی اسکام ڈیٹیکشن فیچر کا مقصد ممکنہ فراڈ چیٹ کو شناخت کرنے