








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں سکیورٹی سے متعلق خطرناک خامیوں کی نشاندہی پر نیشنل سائبرایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری واٹس ایپ اور واٹس ایپ بزنس کے صارفین کے لیے جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خامیاں اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور