







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ پیغامات کا جواب زیادہ مؤثر انداز میں دینے کے لیے متعدد اسٹیکرز کے استعمال کی سہولت متعارف کرا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے موجودہ اسٹیکر کلیکشن میں سے کوئی بھی اسٹیکر منتخب کر کے کسی پیغام پر ردعمل دے سکیں گے،