بدھ,  19  اگست 2026ء

والدین کو نظر انداز اور دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین کیلیے بُری خبر

والدین کو نظر انداز اور دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین کیلیے بُری خبر

آسام (روشن پاکستان نیوز) والدین کو نظر انداز کرنے اور پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین کی شامت آ گئی بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلی بیوی کی زندگی یا اس کو طلاق دیے بغیر دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین ہوشیار ہو جائیں کہ