

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ عشایئے