جمعرات,  09 جولائی 2026ء

نیدرلینڈز کا ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیے

نیدرلینڈز کا ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیے

اسلام آباد۰(روشن پاکستان نیوز) وہ پاکستانی شہری جو نیدرلینڈ کا ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن درخواست دینے کے طریقہ کار سے لاعلم ہیں، ان کیلیے اس تحریر میں آسان گائیڈ (رہنمائی) فراہم کی جا رہی ہے۔ نیدرلینڈز کا قدرتی حسن دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتا